حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے صدر پردیش پی لکشمیا نے آج ٹینک
بنڈ پر تلنگانہ کے لئے جان قربان کرنے والے افراد کے
مجسموں کو نصب کرنے کا
مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس مطالبہ پر مبنی ایک مکتوب کو تلنگانہ اگلے وزیر
اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کو روانہ کیا۔